ناقابل اعتراض
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر اعتراض نہ ہو، جو نکتہ چینی سے بالا ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس پر اعتراض نہ ہو، جو نکتہ چینی سے بالا ہو۔ indisputable